
Michael Appleton/ Mayoral Photography Office
Recent Notifications
12/08/2023 16:06:17
Notify NYC - تیز ہواؤں سے خبردار رہیں
قومی موسمیاتی سروس نے درج ذیل کا اجراء کیا ہے: کیا: تیز ہواؤں سے خبردار رہنا کہاں: Brooklyn, Queens خطرات:ممکنہ تیز رفتار ہوائیں ملبہ اڑا سکتی ہیں، غیر محفوظ چیزوں کو گولے اور نشتر میں بدل سکتی ہیں، اور بجلی جانے کا باعث بن سکتی ہیں۔ تیار رہنے کے لیے اقدامات: بجلی جانے سے پہلے - سیل فون چارج کرلیں - اشیائے ضرورت اکٹھا کریں - ریفریجریٹر/فریزر کو نسبتاً سرد درجے پر لے آئیں۔ بجلی کے تعطل کے دوران - نیچے جھکی، گری ہوئی بجلی کی تاروں سے دور رہیں۔ - تمام برقی اشیاء کو بند کر دیں - ریفریجریٹر اور فریزر کے دروازے بند رکھیں۔ - اندرون خانہ جنریٹر کو نہ چلائیں۔ - اگر آپ کی بجلی چلی جاتی ہے اور آپ کسی معذوری کا شکار ہیں/آپ کو پہنچ میں مدد کی ضرورت ہے یا آپ زندگی برقرار رکھنے والا سامان (LSE) استعمال کرتے ہیں اور فوری طور پر مدد کی ضرورت ہے تو براہ مہربانی 911 ڈائل کریں۔ تازہ ترین موسمی معلومات کے لیے: www.weather.gov/okx
12/08/2023 15:56:17
Notify NYC - سیلاب کی نگرانی
نیشنل ویدر سروس نے درج ذیل اطلاع جاری کی ہے: کیا: سیلاب کی نگرانی کہاں: The Bronx خطرات: موسلادھار بارش کے سبب شہرمیں، بشمول شاہراہوں، گلیوں، انڈر پاسز کے ساتھ ساتھ دیگر ناقص اخراج کے سسٹم والےعلاقوں اور نشیبی مقامات میں سیلاب ہوسکتا ہے۔ تیاری کے اقدامات: - اگر آپ عمارت کے بیسمنٹ میں رہتے ہیں، تو شدید بارش کے عرصے دوران بالائی منزل پر منتقل ہونے کے لیے تیار رہیں۔ - ان علاقوں میں گاڑی سے نہ جائيں یا پیدل نہ چلیں جہاں سڑک پانی میں ڈوبی ہوئی ہو کیونکہ پانی کی گہرائی اس قدر زيادہ ہوسکتی ہے کہ آپ اسے بحفاظت عبور نہ کرسکیں۔ - اگر آپ کی بجلی گل ہوجائے اور آپ کو معذوری، رسائی اور کام کاج کرنے کی حاجتیں لاحق ہیں، یا آپ زندگی کے لیے سہارے کے آلات (LSE) استعمال کرتے ہیں اور آپ کو فوری مدد درکار ہے، تو 911 ڈائل کریں۔ موسم کی تازہ اطلاعات کے لیے: www.weather.gov/okx
12/08/2023 15:45:57
Notify NYC - سیلاب کی نگرانی
نیشنل ویدر سروس نے درج ذیل اطلاع جاری کی ہے: کیا: سیلاب کی نگرانی کہاں: Brooklyn, Manhattan, Queens , Staten Island خطرات: موسلادھار بارش کے سبب شہرمیں، بشمول شاہراہوں، گلیوں، انڈر پاسز کے ساتھ ساتھ دیگر ناقص اخراج کے سسٹم والےعلاقوں اور نشیبی مقامات میں سیلاب ہوسکتا ہے۔ تیاری کے اقدامات: - اگر آپ عمارت کے بیسمنٹ میں رہتے ہیں، تو شدید بارش کے عرصے دوران بالائی منزل پر منتقل ہونے کے لیے تیار رہیں۔ - ان علاقوں میں گاڑی سے نہ جائيں یا پیدل نہ چلیں جہاں سڑک پانی میں ڈوبی ہوئی ہو کیونکہ پانی کی گہرائی اس قدر زيادہ ہوسکتی ہے کہ آپ اسے بحفاظت عبور نہ کرسکیں۔ - اگر آپ کی بجلی گل ہوجائے اور آپ کو معذوری، رسائی اور کام کاج کرنے کی حاجتیں لاحق ہیں، یا آپ زندگی کے لیے سہارے کے آلات (LSE) استعمال کرتے ہیں اور آپ کو فوری مدد درکار ہے، تو 911 ڈائل کریں۔ موسم کی تازہ اطلاعات کے لیے: www.weather.gov/okx
12/06/2023 20:08:22
Notify NYC - ٹریفک میں تاخیر
Verrazzano- Narrows Bridge کے علاقے میں ٹریفک میں بہت زیادہ تاخیر کی توقع کریں۔ متبادل راستوں پر غور کریں اور سفر کے لئے اضافی وقت لے کر چلیں۔
12/06/2023 17:12:45
Notify NYC - سلور الرٹ
نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ نے نیو یارک سٹی کے علاقہ سے ایک گم شدہ بزرگ شخص کے لیے ایک سلور الرٹ جاری کیا ہے جس کو خطرہ لاحق ہے، جو ادراکی معذوری میں مبتلا ہوسکتا ہے یا طبی توجہ ضرورت ہوسکتی ہے۔ گم شدہ کی تصویر یہاں مل سکتی ہے: ttps://flic.kr/p/2pk2SSU۔ مزید معلومات کے لئے NYC.gov/notifynyc ملاحظہ کریں یا 311 پر کال کریں (ویڑیو ریلے سروس کے لئے 9675-639-212 یا TTY 212-504-4115)۔